پاکستان میں یوٹیوب کی ممکنہ بندش کے حوالے سے حکومتی مؤقف سامنے آگیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان میں یوٹیوب کی ممکنہ بندش کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ کو بند نہیں کیا جارہا۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں حکومتی […]
Continue Reading